اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ اور ٹریفک آگاہی: ڈی سی لاہور کی قیادت میں سائیکل ریلی منعقد ہو گی

08 Nov 2026
08 Nov 2026

(لاہور نیوز) سموگ اور ٹریفک آگاہی کیلئے ڈی سی لاہور کی قیادت میں 9 نومبر کو سائیکل ریلی منعقد کی جائے گی۔

ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز اور سی ٹی او ریلی کی قیادت کریں گے۔

ایڈیشنل ڈی سی ایچ کیو راؤ رافع افضل کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں سی ٹی او، ڈی آئی جی آپریشنز اور ریسکیو نمائندے شریک  ہوئے، ایل ڈبلیو ایم سی، سی او ایم سی ایل اور سائیکل ہب کے نمائندگان بھی شریک  تھے۔

آگاہی سائیکل ریلی اتوار صبح 5:15 بجے مونال سے شروع ہو گی، ریلی میں فیملیز اور بچوں سمیت 200 سائیکلسٹ شرکت کریں گے، ریسکیو 1122 ایمبولینسز اور موٹرسائیکلز اور موبائل ٹیمیں بھی ہمراہ ہونگی۔

ایڈیشنل ڈی سی ہیڈ کوارٹر  راؤ رافع افضل  نے کہا سموگ تدارک کی آگاہی کے لیے سائیکلنگ مہم اہم قدم ہے، ریلی کے تمام روٹ پر فول پروف سیکیورٹی ہو گی، ریسکیو 1122 روٹ پر طبی تحفظ فراہم کرے گی،ایل ڈبلیو ایم سی روٹ پر صفائی یقینی بنائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے