اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدواروں کی کامیابی پر اظہار تشکر

09 Nov 2026
09 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا۔

وزیراعلی مریم نوازشریف نے حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راشد بشیر ورک اورحلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی سے اسد حنیف کو کامیابی پر مبارکباد دی۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ راشد بشیر ورک اور اسد حنیف کی کامیابی مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت اور عوامی اعتماد کا ثبوت ہے، مسلم لیگ (ن) کی کامیابی عوام کے اعتماد اور محبت کا مظہر ہے، گوجرانوالہ اور چیچہ وطنی کے عوام  نے مسلم لیگ (ن) کے حق میں فیصلہ دے کر خدمت کی سیاست کو سراہا ہے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ عوام  نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے، مسلم لیگ (ن) کی کامیابی عوام کی محبت اور بھرپور اعتماد کا عکاس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے