اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب کا اٹک میں شہید بینظیر بھٹو ڈائیلاسس اینڈ بلڈ بینک کا افتتاح

08 Nov 2026
08 Nov 2026

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اٹک کے علاقے جنڈ میں شہید بینظیر بھٹو ڈائیلاسس اینڈ بلڈ بینک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

جنڈ میں قائم ہونے والے اس مرکز میں 6 ڈائیلاسس مشینیں نصب کر دی گئی ہیں تاکہ مقامی مریضوں کو گردوں کے علاج کی سہولت دستیاب ہو سکے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر کا کہنا تھا  کہ ہم لاہور میں بیٹھ کر کھا پی کر سمجھیں کہ پنجاب ترقی کر گیا تو یہ سراسر غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کے دور دراز علاقوں میں ابھی بہت سے مسائل موجود ہیں جن پر توجہ دینا ضروری ہے۔

گورنر پنجاب نے گردوں کی بیماریوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ لوگ گندے پانی پینے کی وجہ سے گردوں کے مریض اور دیگر بیماریوں کا شکار بنے ہیں، انہوں نے صاف پینے کے پانی کی فراہمی اور صحت کی سہولتوں کو بہتر بنانے پر زور دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے