اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

این سی سی آئی اے میں بھرتیاں، اصل امیدواروں کی جگہ دوڑنے والے افراد گرفتار

07 Nov 2026
07 Nov 2026

(لاہور نیوز) این سی سی آئی اے میں بھرتیوں کیلئے فزیکل ٹیسٹ کے دوران مبینہ جعل سازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

اصل امیدواروں کی جگہ دوڑ میں حصہ لینے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں فزیکل ٹیسٹ کے دوران راشد اور وارث نامی ملزمان کو حراست میں لیا گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر کے مطابق ملزمان  نے اصل امیدواروں کی جگہ دوڑ میں حصہ لیا تھا۔

واقعے کا مقدمہ تھانہ ہیئر میں درج کر لیا گیا ہے، جبکہ ملزمان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 419 اور 420 کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر  نے واضح کیا کہ بھرتیوں کا عمل مکمل میرٹ اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق ہو گا، جعل سازی یا کسی بھی قسم کی بے ضابطگی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے