اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس حملہ: شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع

06 Nov 2026
06 Nov 2026

(لاہور نیوز) جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، شاہ محمود قریشی کے جیل وارنٹ پیپرز عدالت میں پیش کئے گئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل  نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

دوران سماعت شاہ محمود قریشی کے جیل وارنٹ پیپرز عدالت میں پیش کئے گئے۔

عدالت نے آئندہ سماعت تک شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 8 ستمبر کی توسیع کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے