اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سارہ خان نے اپنی دوسری بیٹی کا چہرہ دکھا دیا، تصاویر وائرل

06 Nov 2026
06 Nov 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنی دوسری بیٹی کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اپنی فیملی کے حوالے سے گفتگو کی۔

سارہ خان نے پروگرام میں اپنی دوسری بیٹی رانیہ فلک کی تصاویر شیئر کیں۔ سارہ خان نے کہاکہ آج پہلی بار وہ اپنی بیٹی کا مکمل چہرہ دنیا کو دکھا رہی ہیں۔

سارہ خان نے اپنی دوسری بیٹی کا چہرا دکھا دیا، تصاویر وائرل

سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے 2020 میں شادی کی تھی اور جوڑے کی دو بیٹیاں الیانہ فلک اور رانیہ فلک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے