اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلگت کے نوجوانوں کی موسیقی نے لاہور کی سرد راتیں مسحور کر دیں

05 Nov 2026
05 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور کی سرد راتوں میں چوراہوں پر موسیقی کی محفلیں سجنے لگیں، گلگت سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی سریلی آوازوں اور دلکش دھنوں نے شہریوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔

چوراہے پر سجنے والی اس محفل میں راہگیر بھی قدم روک کر موسیقی سے لطف اندوز ہونے لگے، جبکہ دھنوں پر شہری جھوم اٹھے۔

گلگت کے نوجوانوں کے فن نے لاہور کی سرد راتوں میں خوبصورت رنگ بکھیر دیے اور موسیقی کی محفل نے شہر کی رونقوں کو چار چاند لگا دیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے