اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب بھر میں فلو ویکسین کی قلت، سرکاری ہسپتالوں میں فراہمی معطل

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں فلو ویکسین کی عدم دستیابی برقرار ہے، سرکاری ہسپتالوں میں ویکسین کی خریداری میں تاخیر کے باعث شہری نجی مارکیٹ سے مہنگے داموں ویکسین خریدنے پر مجبور ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنیوں کی فلو ویکسین تاحال پاکستان نہیں پہنچ سکی، جبکہ مارکیٹ میں چینی ویکسین 1,500 روپے میں دستیاب ہے، وزارتِ صحت کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی اجازت نہ ملنے کے باعث خریداری کا معاملہ تعطل کا شکار ہے، فلو کے سیزن میں ویکسین کی عدم دستیابی شہریوں کیلئے تشویش کا باعث بن رہی ہے، جبکہ ڈی جی ہیلتھ آفس میں خریداری کا عمل بھی مکمل نہیں ہو سکا۔

چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنیوں کی فلو ویکسین آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچ جائے گی، کمپنیوں کے تحفظات دور کیے جا رہے ہیں تاکہ عوام کو معیاری ویکسین فراہم کی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے