اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب کے 20 بڑے سرکاری ہسپتالوں کا انرجی آڈٹ مکمل کرنے کا ہدف

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(ویب ڈیسک) محکمہ توانائی پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں برقی حفاظت یقینی بنانے اور توانائی کی بچت کیلئے خصوصی پروگرام ’’شیلڈ‘‘ کا آغاز کر دیا۔

صوبائی وزیر توانائی ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیرِ صدارت اجلاس میں پنجاب کے 20 بڑے سرکاری ہسپتالوں کے انرجی آڈٹ آئندہ چار ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا۔

صوبائی وزیر توانائی  نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں برقی حفاظت اور توانائی کی بچت کیلئے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، شیلڈ پروگرام کے تحت ہسپتالوں کے برقی نظام اور تنصیبات کا جامع جائزہ لیا جائے گا، انہوں  نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ انرجی آڈٹ مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں اور نتائج کی روشنی میں حفاظتی اقدامات کیلئے سفارشات مرتب کی جائیں۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ چلڈرن ہسپتال لاہور اور سروسز ہسپتال لاہور کے انرجی آڈٹ مکمل کر لئے گئے ہیں، آڈٹ کے دوران ہسپتالوں میں بجلی کے غیر معمولی لوڈ اور اوورلوڈنگ سے پیدا ہونے والے ممکنہ خطرات کی نشاندہی بھی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے