اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

قیمت کا تنازع، پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی فلو ویکسینز دستیاب نہ ہو سکیں

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) ملٹی نیشنل کمپنیوں کی فلو ویکسینز کی قیمتوں کا تنازع حل نہ ہو سکا، جس کے باعث پاکستان میں ان ویکسینز کی دستیابی ممکن نہیں ہو سکی۔

ڈریپ حکام کے مطابق وفاقی کابینہ نے تاحال فلو ویکسین کی ڈریپ کی تجویز کردہ قیمت کی منظوری نہیں دی، قیمت طے کرنے کا معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھجوایا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اور وزیر صحت پر مشتمل کمیٹی ڈریپ کی تجویز کردہ قیمت کی منظوری دے چکی ہے، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک بھی اس معاملے پر کئی اجلاس کر چکے ہیں۔

ڈریپ حکام کے مطابق ایبٹ اور ہوئسٹ قیمتوں میں نظرثانی کی وفاقی کابینہ سے منظوری کے انتظار میں انفلوئنزا ویکسین درآمد نہیں کر سکیں۔

وزارت صحت کے مطابق چینی ساختہ انفلوئنزا ویکسین کے دو برانڈز این فلو اور ویریونزا مارکیٹ میں دستیاب ہیں، عالمی ادارہ صحت نے رواں سیزن کے لیے تین اسٹرینز والی فلو ویکسین کی منظوری دی ہے جبکہ چار اسٹرینز والی فلو ویکسین دنیا بھر میں واپس لے لی گئی ہے۔

ترجمان فارما بیورو کے مطابق پاکستان میں چینی ساختہ ویکسین کے علاوہ دیگر انفلوئنزا ویکسین دستیاب نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے