اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجر پورہ پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایس پی سول لائنز کی نگرانی میں گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر ملزم سجاول کو صادق ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 250 پتنگیں برآمد ہوئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پتنگیں تیار کرکے لاہور کے مختلف علاقوں میں آن لائن ڈیلیوری کرتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے