27 Oct 2026
(لاہور نیوز) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے دو افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔
احکامات کے مطابق احسن سیف اللہ کو ایس ایس پی ٹیلی کمیونی کیشن پنجاب، لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔
محمد رضوان احمد خان کو اے آئی جی مانیٹرنگ اینڈ کرائم اینالیسس، انویسٹی گیشن برانچ لاہور تعینات کیا گیا ہے۔
