اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شالیمار، جی ٹی روڈ پر فائرنگ سے شہری زخمی، مرکزی ملزم گرفتار

27 Oct 2026
27 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے شالیمار جی ٹی روڈ پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شہری شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان عظیم، حسیب اور اعظم نے مبینہ طور پر طیش میں آ کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں شہزاد جٹ نامی شہری زخمی ہو گیا، فائرنگ کے دوران شہزاد جٹ کی ٹانگ پر دو جبکہ کان کے قریب ایک گولی لگی، زخمی شہری کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز کے مطابق اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف اقدامِ قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، واقعے میں نامزد مرکزی ملزم عظیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ فرار ملزمان حسیب اور اعظم کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق فائرنگ میں ملوث دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا، واقعے میں ملوث تمام افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے