اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن، موٹرسائیکل پر لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والا رائیڈر گرفتار

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں موٹرسائیکل پر لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

 ترجمان ڈی آئی جی آپریشن کے مطابق گرفتار ملزم آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر ہے، اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم نے جوہر ٹاؤن سے رائیڈ بک کروانے والی لڑکی کو ہراساں کیا ہے، لڑکی نے چلتی موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا دی تھی۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ لڑکی کے سر، ناک، گردن اور گھٹنے پر چوٹیں آئیں، واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے