اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ: ٹرین کی زد میں آ کر 20 سالہ لڑکی جاں بحق

27 Oct 2026
27 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے رائیونڈ میں ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق لڑکی کی شناخت عمارہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جو ایک اکیڈمی میں تدریس کے فرائض انجام دیتی تھیں۔

ریسکیو حکام  نے بتایا کہ عمارہ بی بی اکیڈمی سے چھٹی کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں کہ اس دوران ریلوے پھاٹک عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

عینی شاہدین کا  کہنا تھا کہ خاتون ریلوے پھاٹک عبور کر رہی تھیں کہ حادثہ پیش آیا، واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے قانونی کارروائی مکمل کی، جس کے بعد خاتون کی لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے