اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، ایئر کوالٹی انڈیکس 265 ریکارڈ

21 Oct 2026
21 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 265 ریکارڈ کیا گیا۔

فضائی آلودگی کے باعث ماڈل ٹاؤن کا علاقہ سب سے زیادہ متاثر رہا، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 260 ریکارڈ کیا گیا۔ ڈیفنس میں اے کیو آئی 257، علامہ اقبال ٹاؤن میں 250 جبکہ پیراگون میں 248 ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب شہر کے افق پر سورج چمکنے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

موسم کا کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے