اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں لاہورپانچویں نمبرپر آ گیا

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(لاہور نیوز) آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں لاہور پانچویں نمبر پر آ گیا۔

شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 176ریکارڈ کیا گیا،  اے آر سی 193، برکی روڈ پر آلودگی کی شرح 186ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

ماڈل ٹاؤن174،بیدیاں روڈپرآلودگی کی شرح171ریکارڈ کی گئی، ڈی ایچ اےفیزفائیو168،عسکری ٹین کےاطراف شرح آلودگی121ریکارڈ کی گئی۔ 

ماہرین  نے آلودگی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ  شہری گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے