اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں موسم خشک، فضائی آلودگی کی شرح 201 ریکارڈ

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پاکستان میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 19 جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا کی رفتار 2 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد رہا۔ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

دوسری جانب لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پاکستان میں چوتھے نمبر پرآ گیا۔ شہر میں سموگ کی اوسط شرح 201 ریکارڈ کی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق واہگہ بارڈر کے علاقے میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 318 جبکہ شاہدرہ میں 422 ریکارڈ کیا گیا، جو فضائی آلودگی کی انتہائی بلند سطح کو ظاہر کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے