اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سندر: مبینہ غلط انجکشن لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، اتائی کلینک بند کرکے فرار

21 Oct 2026
21 Oct 2026

(لاہور نیوز) سندر کے علاقے میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے 5 سالہ بچی مدیحہ جاں بحق ہوگئی، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے اور اتائی ڈاکٹر کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔

پولیس کے مطابق سندر کی رہائشی 5 سالہ مدیحہ کی طبیعت خراب ہونے پر اہل خانہ اسے قریبی کلینک لے گئے، جہاں مبینہ اتائی ڈاکٹر نے بچی کو انجکشن لگایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انجکشن لگتے ہی بچی کی طبیعت بگڑ گئی، جس پر اسے تشویشناک حالت میں سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم دورانِ علاج وہ جانبر نہ ہو سکی۔

پولیس کے مطابق بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے، جبکہ واقعے کے بعد کلینک کا عملہ تالے لگا کر فرار ہوگیا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور مبینہ اتائی ڈاکٹر کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے