اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں خنکی بڑھنے لگی، فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک

14 Oct 2026
14 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر کی فضا میں خنکی کا احساس بڑھنے لگا، جس کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک رخ اختیار کر رہی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19 جبکہ زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ آج دوپہر کے اوقات میں بارش کے 20 فیصد امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد تک پہنچ گیا۔

دوسری جانب فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان میں نویں نمبر پر آگیا۔ شہر میں سموگ کی اوسط شرح 163 ریکارڈ کی گئی۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق جی ٹی روڈ کے علاقے میں آلودگی کی شرح 234 جبکہ سفاری پارک کے علاقے میں 200 ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے