اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی

13 Oct 2026
13 Oct 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے پنجاب سمیت ملک بھر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی۔

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم ،سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد، گجرات، گوجرنوالہ، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، فیصل آباد، جھنگ، اوکاڑہ، لاہور، شیخوپورہ، قصور اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش  کی توقع  ہے۔

بعداز دوپہر لیہ، بھکر،نورپورتھل، ملتان،رحیم یار خان، خانپور، بہاولپور اور بہاولنگر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری  کی بھی  توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے