اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وزیراعلیٰ پنجاب کے سکواڈ میں شامل کانسٹیبل گھر میں گولی لگنے سے زخمی

14 Oct 2026
14 Oct 2026

(لاہور نیوز) بیدیاں روڈ پر ملکوں کے گاؤں کا رہائشی وزیراعلیٰ پنجاب کے سکواڈ میں شامل پولیس کانسٹیبل گھر میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق 26 سالہ کانسٹیبل محمد عمر ارشاد گھر میں بندوق کی صفائی کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔

گولی لگنے سے کانسٹیبل عمر ارشاد کی ٹانگ زخمی ہوگئی، جسے طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں، تحقیقات کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے