اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور فضائی آلودگی میں سرفہرست، ایئر کوالٹی انڈیکس 199 ریکارڈ، بارش کی پیشگوئی

13 Oct 2026
13 Oct 2026

(لاہور نیوز) باغوں کا شہر لاہور ایک بار پھر فضائی آلودگی کے باعث دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی سطح میں اضافہ دیکھا گیا ہے، برکی روڈ کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 224، ماڈل ٹاؤن کا 220 جبکہ کاہنہ کا 216 ریکارڈ کیا گیا، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 199 ریکارڈ کی گئی ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جبکہ ہوا 4 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گوئی بھی کی ہے، جس سے موسم میں تبدیلی متوقع ہے، تاہم بارش کے نتیجے میں فضائی آلودگی میں کتنی کمی آئے گی، اس کا انحصار بارش کی شدت اور موسمی حالات پر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے