اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیاسی قیادت کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں: لیاقت بلوچ

13 Oct 2026
13 Oct 2026

(لاہور نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں اور حکومت اپوزیشن سے مذاکرات کا راستہ اختیار کرے۔

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اسد قیصر نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے پر بات کی ہے، جماعتِ اسلامی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی حکومت کے بدنیتی پر مبنی اقدام کو آئینی عدالت میں چیلنج کر سکتی ہے، حکومت آئین کے غلط استعمال کی غلطی تسلیم کرے، حکومت سنگین اقدامات واپس لے کر اپوزیشن سے مذاکرات کا راستہ اختیار کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے