اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی وجہ سکیورٹی ایشوز تھے، سپیکر پنجاب اسمبلی

13 Oct 2026
13 Oct 2026

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں گورنر راج اور ایمرجنسی کی وجوہات سکیورٹی کے مسائل تھے۔

ورلڈ بینک کی غربت سے متعلق رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پاکستان میں غربت کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹ باعثِ تشویش ہے۔

انہوں نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال اور غربت سے متعلق رپورٹ پر کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام اب امن چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے