اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اندرون بھاٹی گیٹ میں بوسیدہ مکان کی گرنے سے خاتون جاں بحق

08 Oct 2026
08 Oct 2026

(لاہور نیوز) اندرون بھاٹی گیٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت زمین بوس ہونے یکے باعث ملبے تلے دب کر 35 سالہ خاتون دم توڑ گئی۔

بھاٹی گیٹ کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، سیف سٹی ڈرون ٹیم موقع پر موجود رہی اور ان کی جانب سے ریسکیو آپریشن میں معاونت کی گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی متوفیہ کی شناخت 35سالہ نازیہ بی بی کے نام سے ہوئی، جاں بحق خاتون کی لاش کو نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے