اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈکس 300 سے متجاوز

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر میں دن کے اوقات کار میں گرمی کی شدت برقرار جبکہ مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈکس بھی 300 سے متجاوز کر گیا۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ  ہوا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 23 زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈکس 197 ریکارڈ مختلف علاقوں میں 300 سے تجاوز کر گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے