اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی دستوں کی موجودگی کی تصدیق

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب میں پاکستانی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کر دی۔

مکہ معاہدے کے تحت پاکستانی فوجی دستوں کی سعودی عرب میں موجودگی، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے غیر ملکی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ  کئی دہائیوں سے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات ہیں، پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں۔ 

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے کہا کہ مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب میں موجود پاکستانی دستے مختلف ڈومینز سے تعلق رکھتے ہیں، انہوں  نے کہا کہ ایسے معاملات میں آپریشنل تفصیلات نہیں بتائی جاتیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے