اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا امتحانی شیڈول تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امتحانی شیڈول تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پبلک نوٹس کے مطابق ایف پی ایس سی کے تمام امتحانات جاری شیڈول کے مطابق ہوں گے،  امتحانات کی تاریخ اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پبلک نوٹس جاری کر دیا۔

امتحانات کی تاریخ اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، ایف پی ایس سی کے تحت 10 سے 19 اکتوبر امتحانات کے انعقاد ہو گا، سی ایس ایس ایم پی ٹی 2027 کا امتحان 10 اکتوبر کو ہوگا، جنرل ریکروٹمنٹ ٹیسٹ فیز تھری، 12 سے 19 اکتوبر تک ہوں گے۔

 

 

 

امیدوار امتحان شروع ہونے سے 45 منٹ قبل امتحانی مرکز پہنچیں، امتحان شروع ہونے سے 15 منٹ قبل امتحانی مراکز کے دروازے بند کئے جائیں گے، امیدوار پرنٹ شدہ ایڈمیشن سرٹیفکیٹ اور اصل شناختی کارڈ یا پاسپورٹ ساتھ لائیں، امتحانی ہال میں موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہو گیامیدوار اپنے ایڈمیشن سرٹیفکیٹ ایف پی ایس سی کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے