اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے آسمان پر بادلوں کے ڈیرے، شہر میں آج بادل برسنے کے امکانات

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج بادل برسنے کے امکانات ہیں، جبکہ شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، آسمان پر بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 22 جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 13 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد تک جا پہنچا ہے۔

دوسری جانب آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ شہر میں سموگ کی مجموعی شرح 164 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے