اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں موسم کے تیور تبدیل، دن گرم اور راتیں ٹھنڈی، آلودگی میں ساتواں نمبر

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں موسم نے کروٹ بدلنا شروع کر دی، دوپہر کے اوقات میں گرمی جبکہ رات کے وقت خنکی محسوس کی جانے لگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 23 جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد جبکہ ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بارش کے امکانات نہیں ہیں۔

دوسری جانب آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان میں ساتویں نمبر پر آ گیا ہے۔ شہر میں سموگ کی اوسط شرح 184 ریکارڈ کی گئی۔

برقی روڈ کے علاقے میں ایئر کوالٹی انڈیکس 331، پیراگون سوسائٹی میں 225 جبکہ علامہ اقبال ٹاؤن میں اے کیو آئی 212 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے