اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت نے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔

محمدمختار کو سیکشن افسر محکمہ خزانہ تعینات کر دیا گیا، محمدعدیل خان کو سیکشن افسر محکمہ آئی اینڈ سی تعینات کر دیا گیا۔

ثناء طاہر کو اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر اٹک، سعدیہ نوری کو سیکشن افسر محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اور غلام محی الدین سیکشن افسر کمپلینٹ چیف سیکرٹری پنجاب آفس تعینات کر دیا گیا۔

محمد ریاض کو سیکشن افسر محکمہ بلدیات، نشتر رحمان لودھی کو سیکشن افسر محکمہ لیبر اور غلام مرتضیٰ کو سیکشن افسر محکمہ بلدیات تعینات کیا گیا ہے۔

حکومت پنجاب نے افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے