اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شہر کا مطلع جزوی ابر آلود، موسم خشک رہنے کا امکان

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور کا مطلع جزوی ابر آلود ہے، موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

شہرکاموجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔ 

فضائی آلودگی برقرار،آلودہ ذرات کی مقدار 122 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئی ۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،بارش کا امکان نہیں ہے ۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے