اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ کے قریب شالیمار ایکسپریس حادثے کا شکار، انجن ڈی ریل

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(لاہور نیوز) کراچی سے لاہور آنے والی شالیمار ایکسپریس رائیونڈ اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، ریلوے پولیس کے مطابق صبح سویرے ٹرین پٹری سے ڈی ریل ہوگئی۔

ریلوے پولیس کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انجن مٹی سے بنے حفاظتی بند میں دھنس گیا۔ حادثے کے نتیجے میں کسی جانی یا زخمی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کو ریلیف ٹرین کے ذریعے منزل کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے، جبکہ متاثرہ ٹرین کا انجن تاحال پٹری پر نہیں لایا جا سکا۔

حادثے کے باعث ریلوے حکام کی جانب سے انجن کو پٹری پر لانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے