اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز لاہور پہنچ گئے

29 Sep 2026
29 Sep 2026

(لاہور نیوز) سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔

نواز شریف اور مریم نواز خصوصی طیارے سے اسلام آباد سے لاہور پہنچے ۔نواز شریف اور مریم نواز سخت سیکیورٹی کے حصار میں جاتی عمرہ کے لیے روانہ ہو گئے۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے