اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی، بارش کا امکان موجود نہیں

28 Sep 2026
28 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہر میں موسم خوشگوار ہے جبکہ آسمان پر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، موجودہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، اعداد و شمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب شہر میں فضائی آلودگی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 84 ریکارڈ کی گئی، علاقائی سطح پر علامہ اقبال ٹاؤن میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 127 جبکہ ماڈل ٹاؤن میں 90 ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے