اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

4 اکتوبر کو احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی تیاری نہیں: عطا تارڑ

28 Sep 2026
28 Sep 2026

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی تیاری نہیں ہے۔

 

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی سے بیک ڈور بات چیت پہلے بھی چل رہی تھی، آئندہ بھی بیک ڈور رابطے جاری رہ سکتے ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے، صوبے میں دہشت گردی کے واقعات عروج پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردی کے خلاف بالکل ناکام ہے۔عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ گورنر راج یا کسی اور اقدام کے حوالے سے کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے