اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے گلی میں کھیلتے دو بچوں کو کچل دیا

27 Sep 2026
27 Sep 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے ننگڑ پھاٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور نے گلی میں کھیلنے والے دو بچوں کو کچل دیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 12 سالہ انس اور 8 سالہ آیان شدید زخمی ہوئے، جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والا 12 سالہ انس ہسپتال میں دم توڑ گیا، جبکہ آیان کا علاج جاری ہے۔

حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے