اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور سے لاپتہ 11 سالہ بچہ نور عامر بازیاب، سی سی ڈی کی بڑی کامیابی

26 Sep 2026
26 Sep 2026

(لاہور نیوز) سی سی ڈی انسداد اغواء برائے تاوان سیل نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے تھانہ نشتر کالونی کی حدود سے لاپتہ ہونے والے 11 سالہ بچے نور عامر کو تلاش کر لیا۔

 

والدین نے بچے کے اغواء کا مقدمہ 8 روز قبل تھانہ نشتر کالونی لاہور میں درج کروایا تھا، جس کے بعد سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی خصوصی ٹیموں نے بچے کی بازیابی کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کیا۔

بچے کی بازیابی کے لیے والدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھی اپیل کی تھی، گمشدہ بچے کو تھانہ مانگا منڈی کی حدود سے ریکور کیا گیا۔والدین نے بچے کی بازیابی پر سی سی ڈی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔

ترجمان سی سی ڈی کے مطابق سی سی ڈی شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت بچوں سے زیادتی، استحصال اور چائلڈ لیبر ہماری ریڈ لائن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے