اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماڈل ٹاؤن پولیس کا کریک ڈاؤن: ون ویلنگ اور جان لیوا کرتب کرنے والے گرفتار

27 Sep 2026
27 Sep 2026

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن پولیس نے جان لیوا کرتب اور ون ویلنگ کرنے والے ملزمان کو دورانِ پٹرولنگ حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان علی الصبح مین شاہراہوں پر ون ویلنگ اور دیگر جان لیوا کرتب کرتے تھے، جبکہ ملزمان کی ون ویلنگ کی متعدد ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا ہے کہ اپنی اور دوسروں کی جان کے لیے خطرہ بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، جان لیوا کرتب اور ون ویلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے