اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں کرنٹ لگنے سے 30 سالہ کباڑیہ جاں بحق

26 Sep 2026
26 Sep 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے برکی، براہمن آباد میں دکان منتقل کرتے ہوئے 11 ہزار وولٹ کی بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 30 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

 

ایدھی ترجمان کے مطابق عدنان نامی کباڑیہ دکان کا سامان سمیٹ کر منتقل کر رہا تھا کہ لوہے کا باکس اوپر سے گزرنے والی 11 ہزار وولٹ کی تار سے چھو گیا، جس کے باعث اسے شدید کرنٹ لگا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر ایدھی رضاکار موقع پر پہنچ گئے، پولیس کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ایدھی رضاکاروں نے جاں بحق شخص کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کردی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے