اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی شیرا کوٹ کا مبینہ پولیس مقابلہ، زیرِ حراست ملزم ہلاک

27 Sep 2026
27 Sep 2026

(لاہور نیوز) سی سی ڈی شیرا کوٹ کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں زیرِ حراست ملزم محمد آصف ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سی سی ڈی ٹیم زیرِ حراست ملزم کو ریکوری کے لیے لے جا رہی تھی کہ چوہنگ کے علاقے میں گھات لگائے ملزم کے ساتھیوں نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران زیرِ حراست ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا، جبکہ ملزم کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم قتل، اقدامِ قتل، ڈکیتی اور رابری سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے