اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیڈی ڈاکٹر سے بدتمیزی اور دست گریباں ہونے والا وارڈ بوائے گرفتار

27 Sep 2026
27 Sep 2026

(لاہور نیوز) لیڈی ڈاکٹر کو گالیاں دینے، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور دست گریباں ہونے کے واقعے پر شادمان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم وارڈ بوائے کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق دو روز قبل لیڈی ڈاکٹر نے ملزم کو ادھار رقم دینے سے انکار کیا تھا، جس پر وہ طیش میں آگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لیڈی ڈاکٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، گالم گلوچ کی اور اس سے دست گریباں بھی ہوا۔

شادمان پولیس نے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے