اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے قیمتی گاڑی لے کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

24 Sep 2026
24 Sep 2026

(ویب ڈیسک) ڈولفن سکواڈ نے سیف سٹی کیمروں سے موصول ہونے والے الرٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے قیمتی گاڑی لے کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ٹیم  نے مال روڈ فیصل چوک کے قریب گاڑی کو راؤنڈ اپ کیا، چیکنگ کے دوران معلوم ہوا کہ گاڑی بلیک لسٹ تھی اور اس کا مقدمہ تھانہ جوہر ٹاؤن میں درج تھا۔

ترجمان کے مطابق ملزم دو ماہ قبل ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے گاڑی لے کر روپوش ہو گیا تھا، گرفتار ملزم جہانزیب کو برآمد شدہ گاڑی سمیت مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ سول لائنز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے