اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، مالی جرائم میں مطلوب 5 اشتہاری گرفتار

24 Sep 2026
24 Sep 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے اوکاڑہ اور لاہور پولیس کو مالی جرائم میں مطلوب 5 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزمان کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران ای پولیس ایپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف دھوکہ دہی، جعلی چیک اور فراڈ کے مقدمات درج تھے۔

ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان ناصر، نواز، رضوان، خالد اور ناصر کو قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی ڈولفن بلال احمد کا کہنا ہے کہ جعلی چیک اور فراڈ کے ذریعے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے