اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجر پورہ اور اولڈ انارکلی میں پولیس کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار

24 Sep 2026
24 Sep 2026

(لاہور نیوز) گجر پورہ اور اولڈ انارکلی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت تنویر اور صائم مسیح کے نام سے ہوئی ہے, پولیس  نے ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 1320 گرام چرس اور 330 گرام آئس برآمد کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان علاقے اور اس کے گردونواح میں چل پھر کر منشیات فروخت کرتے تھے جبکہ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ایس پی سول لائنز  نے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے