اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کے ایکسٹریم ہارڈشپ تبادلوں پر پابندی اٹھا لی گئی

24 Sep 2026
24 Sep 2026

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایکسٹریم ہارڈشپ کے تحت اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی اٹھا لی۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق اساتذہ 28 ستمبر سے 8 اکتوبر تک تبادلوں کے لیے درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔

درخواستوں کی سکروٹنی 16 اکتوبر تک مکمل کی جائے گی، جبکہ اساتذہ کے اعتراضات 3 نومبر تک وصول کیے جائیں گے۔

اساتذہ کے دستاویزات کی تصدیق 20 نومبر تک مکمل کی جائے گی۔ تبادلوں کے آرڈرز دسمبر کے پہلے ہفتے میں جاری کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے