اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حماد اظہر سے ملاقات کی درخواست پر ایس ایچ او سے 28 ستمبر تک رپورٹ طلب

21 Sep 2026
21 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر سے ملاقات کی درخواست پر محفوظ کیے گئے فیصلے کے حوالے سے نوٹس جاری کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر  سے ملاقات کے لیے دائر درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔

2 رکنی بینچ نے ایس ایچ او سرور روڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 ستمبر کو رپورٹ طلب کر لی ہے۔

جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عشرت فاطمہ کی درخواست پر حکم جاری کیا ہے۔

درخواست گزار عشرت فاطمہ نے اپنے بیٹے حماد اظہر سے ملاقات کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے