اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

21 Sep 2026
21 Sep 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی کی تین بہنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان کل 22 ستمبر کو صبح 9 بجے درخواستوں پر سماعت کریں گی۔

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی کے خلاف علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز اور عظمیٰ خان کی بیٹی سکینہ نے الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں۔

درخواستوں میں نظر بندی کے احکامات کو چیلنج کیا گیا ہے، عمران خان کی بہنوں کی جانب سے وکیل رانا مدثر عمر عدالت میں پیش ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے