اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شالیمار: اکیڈمی کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

21 Sep 2026
21 Sep 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر شالیمار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 16 سالہ بچی کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

شالیمار پولیس  نے مقامی اکیڈمی کی طالبہ کو ہراساں کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس  نے بتایا کہ ملزم خلیل عرف بلا 16 سالہ لڑکی کو آتے جاتے ہراساں کرتا تھا جبکہ متاثرہ لڑکی کی والدہ کے منع کرنے پر ملزم نے گالم گلوچ بھی کی۔

 

 

 

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم  نے لڑکی اور اُسکی والدہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ اسے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے